نئی دہلی، راجیہ سبھا کو آج مطلع کیا گیا کہ رواں سال کے دوران ٹرین حادثوں کی تعداد میں کمی آئی ہے ۔ یکم اپریل 2014 کو ٹرین حادثوں کی تعداد 104 جو 31 مارچ 2018 کو گھٹ کر 73 رہ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندستانی ریلوے نے تمام انڈین ریلوے براڈ گیج (بی جی) نیٹ ورک پر ای ٹی سی ایس سطح -2 معیارات کی توثیق کرتے ہوئے خودکار ٹرین سے تحفظ فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
یہ ڈانگر میں سگنل پاسنگ اور اوور اسپیڈنگ سے بچنے کے لئے لوکوپائلٹس کو تکنیکی امداد فراہم کرے گا ۔ ہندستانی ریلویز میں موجود مختلف خود کار ٹرین تحفظاتی حسب ذیل ہے۔
یوروپین ٹرین کنٹرول (ای ٹی سی ایس-پل 1) تکنالوجی پر مبنی آٹومیٹک ٹرین پروٹیکشن (اے ٹی پی) 342 آر کے ایمس میٹرو ریلوے کولکتہ پر لاگو کیا گیا ہے ۔
ایک اے ٹی پی جیسے آگژلری وارننگ نظام کے نام سے جانا جاتا ہے۔ فی الحال سینٹرل ریلوے (240 آر کے ایمز) کے سبھی سب اربن سیکشن میں 364 آر کے ایمز اور ویسٹرن ریلوے (124 آر کے ایمز) پر کام کررہا ہے۔
3 -ملک میں دیسی ٹکنالوجی سے ایک اے ٹی ایم نظام تیار کیا گیا ہے جسے جیسے ٹرین کولیشن ایوائی ڈینس نظام (ٹی سی اے ایس) کا نام دیا گیا ہے۔ ایک پائلٹ پروجیکٹ کے حصے کے طور پر جوبی سینٹرل ریلوے کے جنوبی سینٹرل ریلوے کے 250 آر کے ایمز پر انڈر ٹرائل ہے۔