17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ٹی ایس آر سبرامنین کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار تعزیت

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سابق سول سرونٹ ٹی ایس آر سبرامنین کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ جناب ٹی ایس آر سبرامنین نے خود کی  ایک ممتاز سول سرونٹ کے طور پر  اپنی پہچان بنائی۔ انہوں نے اپنی تحریروں اور اہم عوامی کاز سے متعلق اقدامات کے ذریعے ایک چھاپ چھوڑی ہے۔ ان کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ہے۔ میری نیک خواہشات  اور  دعائیں ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More