Online Latest News Hindi News , Bollywood News

یوگ ڈے پروگرام میں شرکت کے لیےوزیراعظم کا لکھنؤ کا دورہ

Urdu News

 نئی دہلی جون ؛  وزیراعظم نریندر مودی لکھنؤ کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ یوگاکے دن پروگراموں سمیت مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ آج شام کو وزیراعظم سی ایس آئی آر- سینٹرل ڈرگ ریسرچ کے ادارے سی ایس آئی آر – سی دی آر آئی کا دورہ کریں گے۔ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام  ٹیکنیکل یونیورسٹی کی ایک عمارت کا افتتاح کریں گے۔ لکھنؤ میں وزیر اعظم قوم کے لیے 400 کے وی لکھنؤ- کانپور ڈی سی ٹرانسمیشن کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔

وزیراعظم پی ایم آواس یوجنا سے مستفیذ ہونے والے لوگوں کو منظوری خطوط بھی تقسیم کریں ، کل صبح تیسرے یوگا دن کے موقع پر وزیراعظم لکھنؤ میں راما بائی امبیڈکر اسٹیڈیم میں یوگا دن کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔

آپ وزیراعظم کا لکھنؤ کا پروگرام اپنے موبائلس اوردرج ذیل  ویب سائٹ  پر دیکھ سکتے ہیں http://nm4.in/dnldapp

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More