15.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

پہلا عالمی تمغہ جیتنے والی آنچل ٹھاکرکو مبارکباد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے  ترکی میں  اہتمام کئے جانے والے  ایف آی ایس   انٹر نیشنل اسکیئنگ کمپٹیشن میں ہندوستان کے لئے  پہلا بین الاقوامی میڈل جیتنے والی  آنچل ٹھاکر کو مبارکباددی ہے ۔

          وزیر اعظم نے اپنی مبارکباد کے  پیغام میں کہا :’’ آنچل ٹھاکر !  اسکیئنگ کے  مقابلوں میں پہلا بین الاقوامی میڈل جیتنے کے لئے مبارکباد قبول کریں  ۔ترکی میں    منعقد کئے جانے والے ایف آئی ایس  انٹر نیشنل  اسکیئنگ کمپٹیشن میں بین الاقوامی تمغہ جیتنے کی  تاریخی کامیابی سے پورا ملک    مسرت کے سرور میں ڈوب گیا ہے ۔ میں آپ کو آپ کے بہتر مستقبل کے لئے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More