نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کووڈ- 19 ایمرجنسی فنڈ میں تعاون کے لئے بنگلہ دیش کی وزیراعظم محترمہ شیخ حسینہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ’’بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کووڈ -19 ایمرجنسی فنڈ میں 1.5 ملین ڈالر کا تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اپنی یکجہتی اور مل کر کام کے زریعے ہم کووڈ – 19 سے پیدا شدہ چیلنجوں پر قابو پالیں گے‘‘۔
Grateful to Prime Minister Sheikh Hasina of Bangladesh for announcing $ 1.5 million as contribution to the COVID-19 Emergency Fund. Through our solidarity and working together, we will overcome challenges posed by COVID-19.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 23, 2020