15.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چیتر شکلاڈی، اگاڈی، گڑی پاڈو، چیتی چاند، نوریہہ اور سجیو چیراوبا کے موقع پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد

Urdu News

نئیدہلی۔؛ صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے چیتر سکلاڈی، اگاڈی، گڑی پاڈو، چیتی چاند،  نوریہہ اور سجیو چراوبا کے موقع پر اپنے پیغام میں ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے اور ان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مذکورہ تہوار ملک کے مختلف حصوں میں متعدد طریقے سے منایا جاتا ہے اور ان سے ہماری رنگا رنگی کی عکاسی ہوتی ہے ۔ ان سے ملک کی یکجہتی کی ترجمانی ہوتی ہے۔ ان تہواروں سے ملک کے مختلف حصوں میں عوام کے مابین بھائی چارہ کے رشتہ کو استحکام حاصل ہو، اس کے لیے میں دعا گو ہوں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More