17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ڈاکٹر اے۔پی۔ جے۔ عبدالکلام کے یوم پیدائش پر صدر جمہوریہ ہند نے گلہائے عقیدت نذر کئے

Urdu News

نئی دلّی، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے۔ پی۔ جے۔ عبد الکلام کے یوم پیدائش پر آج 15 اکتوبر، 2019 کو راشٹر پتی بھون میں گلہائے عقیدت نذر  کئے۔

            راشٹر پتی بھون کے افسران اور عملے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر کلام کے کنبے کے افراد نے بھی اس موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More