17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ڈاکٹر شری رام لاگو کی رحلت پر وزیر اعظم نے تعزیت پیش کی

Urdu News

نئی دلّی،  وزیر جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر شری رام لاگو کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔

            وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ” ڈاکٹر شری رام لاگو ایک درخشاں، ہمہ گیر اور منفرد شخصیت کے حامل فرد تھے۔ انہوں نے اپنی غیر معمولی کا ر کردگی کے ذریعہ برسوں تک لوگوں کو اپنا شیدائی بنا رکھا تھا۔ ان کی کار کردگی کو آنے والے برسوں میں زمانے تک یاد رکھا جائے گا۔  مجھے ڈاکٹر شری رام لاگو کی رحلت سے صدمہ پہنچا ہے۔ میں ڈاکٹر لاگو کے مداحوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔

            ڈاکٹر شری رام لاگو ایک درخشاں، ہمہ گیر اور منفرد شخصیت کے حامل فرد تھے۔ انہوں نے اپنی غیر معمولی کا ر کردگی کے ذریعہ برسوں تک لوگوں کو اپنا شیدائی بنا رکھا تھا۔ ان کی کار کردگی کو آنے والے برسوں میں زمانے تک یاد رکھا جائے گا۔  مجھے ڈاکٹر شری رام لاگو  کی رحلت سے صدمہ پہنچا ہے۔ میں ڈاکٹر لاگو  کے مداحوں کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More