Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کابینہ نے بھارت اور جاپان کے درمیان حفظان صحت اورسلامتی کے شعبے میں تعاون کے مفاہمت نامے کو منظوری دی

Urdu News

نئی دہلی وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہنےبھارتاورجاپانکے کاناگاواپرفیکچر کی حکومت  کے درمیانحفظانصحتاورسلامتیکےشعبےمیں پہلے منظور کر دہ  تعaاونکےمفاہمتنامےکومنظوریدے دی ہے۔

نفاذ کی حکمت عملی  اور اہداف:

          دونوں ملکوں کے درمیان سرگرمیاں دستخط کئے گئے مفاہمت نامے کی نقل موصول ہونے کے بعد شروع ہوں گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئے جانے والے اقدامات دستخط شدہ ایم او سی میں دیئے گئے ضابطوں اور شرائط کے مطابق ہوں گی اور اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک کہ ایم او سی کی عملی مدت  ختم نہیں ہوتی ۔

اہم اثرات:

          یہ تعاون کا مفاہمت نامہ دونوں ملکوں کے درمیان دواؤں کے روایتی نظام کے شعبوں میں باہمی تعاون میں اضافہ کرے گا۔ یہ دونوں ملکوں کے لئے بہت ہی اہم ہیں۔

ہونے والے اخراجات :

          اس مفاہمت نامے کے نفاذ میں کوئی اضافی مالی مضمرات شامل نہیں ہیں ۔ تحقیق، تربیتی کورس ، کانفرنس ؍ میٹنگیں اور ماہرین کی ڈیپوٹیشن  پر تعیناتی وغیرہ کے اخراجات  ،موجودہ بجٹ   اور آیوش کی وزارت کی موجودہ اسکیموں کے تحت پورے کئے جائیں گے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More