15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کابینہ نے بھارت بانڈ ایکس چینج ٹریڈڈ فنڈ کے آغاز کو منظوری دے دی ہے

Urdu News

نئیدہلی: وزیر اعظم جناب نریندرمودی کی سربراہی میں اقتصادی معاملات سے متعلق کابینکمیٹی نے بھارت بانڈ ایکس چینج ٹریڈڈ  فنڈ   کو  فنڈ کی تشکیل اور آغاز کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔اس سے سینٹرل پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگ (سی پی ایس یوز )  ،سینٹرل پبلک سیکٹر ایٹرپرائزز  ( سی پی ایس ایز ) ،سینٹرل  پبلک مالی اداروں  ( سی پی ایف آئی ایس ) اور دیگر سرکاری اداروں کے لئے اضافی رقم فراہم ہوسکے گی۔ بھارت بانڈ  ای ٹی ایف  ملک میں  پہلا کارپوریٹ  بانڈ  ای ٹی ایف ہوگا ۔

بھارت بانڈ ای ٹی ایف کی خصوصیتیں :

          ایکس چینج  ٹریڈ ڈ فنڈ  (ای ٹی  ایف )  بانڈز  کی ایک باسکٹ  ہوگا ،جو  سی پی ایس ای /  سی پی ایس یو / سی پی ایف آئی / کوئی دیگر سرکار ی ادارے کے ذریعہ جاری کئے گئے ہیں ۔  بانڈز  (ابتدا میں   سبھی  اے اے اے  ریڈڈ   بانڈ ز )

  • ایکس چینج پر قابل تجارت
  • اسمال یونٹ سائز  ایک ہزارروپے
  • ٹرانسپیرنٹ   این اے وی ( پیریوڈک لائیودن کے دوران  (این اے وی )
  • ٹرانس پیرنٹ پورٹ فولیو  ( ویب سائٹ پر ڈیلی ڈسکلوزر ۔
  •  کم لاگت (0.0005 فیصد)

بھارت بانڈ ای ٹی ایف اسٹرکچر:

  • ہرای ٹی ایف  کی ایک فکسڈ  میچورٹی تاریخ ہوگی۔
  • ای ٹی ایف  رسک  ریپلی کیشن بنیاد پر  انڈر لائن انڈیکس کا پتہ لگائے گا۔
  • سی پی ایس ای ،سی پی ایس یو ، سی پی ایف آئی یادیگر کوئی سرکاری ادارے کے بانڈزکی  اے پورٹ فولیو میں سرمایہ کاری ہوگی، جو ای ٹی ایف کی میچورٹی کی تاریخ  سے قبل یا تاریخ پر میچور ہوتی ہے۔
  • اب تک اس کے دو  میچورٹی سیریز –تین اور دس سال  کی ہوں گی۔ہرسیریز کا  اسی میچورٹی سیریز کا ایک الگ انڈیکس ہوگا۔

سرمایہ کاروں کے لئے بھارت بانڈ ای ٹی ایف کے فائدے :

  • بانڈ ای ٹی ایف  تحفظ فراہم کرے گا۔سی پی ایس ایز اور دیگر اداروں کی جانب سے جاری کئے گئے نیچے دئے گئے بانڈز جاری کئے گئے ہیں۔
  • یہ ایک چھوٹی رقم کے ساتھ بانڈزمیں سرمایہ کاری کے لئے خردہ سرمایہ کاروں  کو بھی رسائی فراہم کرائے گا۔جس سے  بانڈز مارکیٹوں تک آسانی سے اور کم لاگت پررسائی ہوسکے گی۔
  •  یہ خردہ سرمایہ کاروں کی شرکت میں اضافہ  کرے گا جو لکویڈٹی  کی وجہ سے بانڈ بازار میں فی الحال شرکت نہیں کررہے ہیں۔

سی  پی ایز کے لئے بھارت بانڈ ای ٹی ایف فائدے :

  • بانڈزای  ٹی ایف  سی  پی ایس ایز  ، سی پی ایس یوز ،سی پی ایس آئیز  اوردیگرسرکار ی اداروںکو   بینک مالیات کے علاوہ    اپنے قرض کی ضرورتوںکو پورا کرنے کے لئے اضافی وسیلے کی پیش کش کرے گا۔
  • یہ خردہ اور ایچ این  1   شرکت کے ذریعہ  ان کی سرمایہ کاری کی بیس کو وسعت دے گا، جو  اپنے بانڈز کے  لئے ڈیمانڈ میںاضافہ کرسکتے ہیں۔
  • مزیدیہ کہ ایکس چینج پر بانڈ ای  ٹی ایف  پر ٹریڈنگ  (تجارت ) سے  انڈر لائن بانڈز  کی بہتر قیمت  معلوم کرنے میں مدد ملے گی۔”

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More