20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کرناٹک کے راجا راجیشوری۔ 54 اسمبلی حلقوں میں عام انتخابات 2018 ملتوی: بھارتی انتخابی کمیشن

Urdu News

نئی دہلی، ہندوستانی انتخابی کمیشن نے آئین کے 324 آرٹیکل / دفعہ اور سیکشن 30 اور 153 کے ریپریزینٹیشن ایکٹ 1951 اور جنرل کلاؤ زیر ایکٹ، 1857 کے تحت اپنے اختیارات نیز اپنی ذمہ داری پر اپنے تمام اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کرناتک میں 12 مئی 2018 کو ہونے والے 154 رجا راجیشوری نگر انتخابی حلقے میں اسمبلی انتخابات فی الحال ملتوی کردیئے ہیں۔

اس روشنی میں کمیشن نے اس انتخابی حلقے میں انتخاب 28 مئی 2018 کو (بروز پیر) کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس حلقے کے ووٹوں کی گنتی کا کام مقررہ تاریخ یعنی 31 مئی 2018 (بروز جمعرات) کو ہی ہوگا۔

ECI’s Order in original is attached herewith

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More