نئی دہلی۔17/ستمبر ؛ ہندوستانی حکومت نے گہرے رنج و غم کے ساتھ کل (16 ستمبر، 2017) کو آرمی ریسرچ اینڈ ریفلرل ہسپتال میں نئی دہلی میں فضائیہ کے مارشل ارجن سنگھ کے موت کا اعلان کیا۔
فضائیہ کے مارشل ارجن سنگھ کی آخری رسومات کل (18 ستمبر، 2017) کو برار اسکویئر، دہلی میں صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔ آخری رسومات کے دن ان سبھی عمارتوں پر جہاں یہ باقاعدہ طور پر لہرایا جاتا ہے، وہاں (18 ستمبر، 2017) کو قومی پرچم نیم جھکے رہیں گے۔