17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گزشتہ 24 گھنٹے میں 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں

Urdu News

نئی دہلی، آج  ملک میں کووڈ  – 19  سے بچاؤ کے لئے ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی  تعداد 14.78  کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے۔

آج  صبح سات بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق  2118437 سیشنز کے دوران  مجموعی طور پر  147827367 افراد کے ٹیکے لگائے  جا چکے ہیں۔ ان میں حفظان صحت کے  وہ  9347775 کارکنان  ایچ سی  ڈبلیوز شامل ہیں، جنہیں  پہلا ٹیکہ  لگا یا گیا ہے، جب کہ  6106237  ایچ سی ڈبلیوز  کے دوسرا  ٹیکہ بھی  لگایا جا چکاہ ہے۔ پیش پیش رہنے والے  12221975 صحت کارکنان ایف ایل ڈبلیوز کے پہلا ٹیکہ لگایا ہے، جب کہ 6526378  صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ بھی لگا دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ 60  سال سے زیادہ عمر کے 51085677  افراد کے پہلا ٹیکہ اور  9337292  افراد کے دوسرا ٹیکہ بھی لایا جا چکا ہے اور  45 سال سے 60  سال تک کی عمر کے 50274581  افراد کے پہلا ٹیکہ اور 2927452 مستفیدین کے دوسرا  ٹیکہ بھی  لگا دیا گیا ہے۔

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

45 سے 60 سال تک کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے

میزان

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

93,47,775

61,06,237

1,22,21,975

65,26,378

5,02,74,581

29,27,452

5,10,85,677

93,37,292

14,78,27,367

ملک میں ابھی تک مجموعی طور پر  جتنے افراد کے ٹیکے لگائے گئے ہیں ان میں سے  10ریاستوں میں 67.26 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0013C2T.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے میں 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

ٹیکہ کاری مہم (27 اپریل 2021) کے 102 ویں دن پورے ملک میں 22989  سیشنز کے دوران  2556182 مستفیدین کے پہلا  ٹیکہ لگایا گیا جب کہ 987182  مستفیدین کے دوسرا  ٹیکہ لگایا گیا۔

مورخہ: 27 اپریل 2021 (دن -102)

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

45 سے 60 سال تک کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے

کُل حصولیابیاں

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

23,006

45,519

1,11,717

1,00,386

9,26,343

2,35,076

5,07,934

6,06,201

15,69,000

9,87,182

بھارت میں آج تک مجموعی طور پر 14817371 افراد شفایاب ہو چکے ہیں۔ صحت یابی کی  قومی شرح 82.33  فیصد  ہے۔

گزشتہ  24  گھنٹے  میں 261162 شفایا بیاں ہوئی ہیں۔

ان میں سے  10  ریاستوں میں 79.01  فیصد  شفا یابیاں ہوئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002FHPO.jpg

گزشتہ  24 گھنٹے  میں 360960 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر، اتر پردیش، دہلی، کرناٹک،  کیرالہ، چھتیس گڑھ،  مغربی بنگال، تمل ناڈو، گجرات  اور  راجستھان سمیت 10  ریاستوں میں  تازہ معاملوں میں سے  73.59  فیصد معاملے  درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 66358 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد اترپردیش  میں 32921 اور کیرالہ میں  32819 نئے  کیس سامنے آئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003N6OM.jpg

بھارت میں  کُل زیر علاج مریضوں کی تعداد  2978709 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ ملک کے کل متاثرہ افراد کے 16.55  فیصد پر مشتمل ہے۔ گزشتہ  24 گھنٹے  میں کل  زیر علاج مریضوں کی تعداد  میں سے 96505 کیسوں کی کمی درج کی گئی ہے۔

کل زیر علاج مریضوں میں سے  71.91 فیصد مریضوں کا 9  ریاستوں میں علاج چل رہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZGK7.jpg

قومی شرح اموات میں  کمی ہو رہی ہے اور فی الحال یہ 1.12 فیصد  پر قائم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے  میں  3293  اموات کی خبر ملی ہے۔

ان میں سے 10 ریاستوں میں 78.53 فیصد  اموات درج کی گئی ہیں۔ مہاراشٹر میں ایک دن میں  سب سے زیادہ  تعداد میں 895  اموات ہوئی ہیں۔ جس کے بعد دہلی میں ایک دن میں 381 اموات درج کی گئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005GNZA.jpg

پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گزشتہ 24  گھنٹے میں کووڈ  – 19  سے کسی بھی موت کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

یہ ہیں: دمن اور دیو، دادر اور نگر حویلی، لکشدیپ، میزورم، اروناچل پردیش اور انڈو مان ونکوبار جزائر۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More