15.1 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

آسیان ممالک کے وزرائے اقتصادیات کی سولہویں اے ای ایم۔ انڈیا مشاورت

Urdu News

نئی دلّی، آسیان ممبران ممالک کے دس ملکوں کے وزرائے اقتصادیات اور بھارت کے صنعت و تجارت کے وزیر نے 10 ستمبر، 2019 کو تھائی لینڈ کے بنکاک میں سولہویں اے ای ایم۔ انڈیا مشاورت کی۔ اس مشاورت کی مشترکہ صدارت تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور تھائی لینڈ کے وزیر تجارت جیورین لکسانوزٹ اور بھارت کی جانب سے ریلوے اور صنعت و تجارت کے وزیر جناب پیوش گوئل نے کی۔

            ابتدائی آسیان اعداد و شمار کی بنیاد پر وزراء نے نوٹ  کیا کہ آسیان ممالک اور بھارت کے درمیان تجارت میں 2017 کے 73.6 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے 2018 میں 9.8 فیصد اضافہ ہوا اور یہ  80.8 بلین امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More