15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا نے ‘‘ہاکیز’’ کی آخری پرواز بھری

Urdu News

نئی دہلی۔ فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل، پی وی ایس ایم، اے وی ایس ایم، وائی ایس ایم، وی ایم، اے ڈی سی، بی ایس  دھنوا 28 دسمبر سے 30دسمبر 2017 تک ایئر فورس اسٹیشن نل کے دورے پر ہے جو مگ ۔21 طیارہ چلانے والی ایک اہم ایئر بیس ہے۔

فضائیہ کے اڈےپر پہنچنے پر ایئر اسٹیشن نل کے ایئر آفیسر کمانڈنگ، ایئر کموڈور رجت موہن اور اسٹیشن کے دیگر سینئر عہدے داروں نے ان کا استقبال کیا جہاں 108 اسکواڈرن‘‘ ہاکیز’’ میں نمبر پلیٹ لگائی  جارہی ہے۔

فضائیہ کا سربراہ نے، جن کا کال سائن‘‘ ایئر فورس ون ہے’’ہاکیز کی آخری پرواز بھری اور اس طرح اسکوڈرن کے ٹی۔96 طیاروں کا شاندار عہد ختم ہوگیا۔ اپنے دورے کےد وران انہوں نے اسٹیشن پر موجود فضائیہ کے عملے سے خطاب کیا اور ان سے گفتگو کی۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے فضائی حدود کے تحفظ کی اہمیت، اس کے مختلف پہلوؤں پر زور دیا اور اڈے کی سیکیوریٹی کی اہمیت کو جتایا۔فضائیہ کے سربراہ نے تمام عملے اور ان کے اہل خانہ کو نئے سال کی مبارکباد دی اور انہیں اپنی نیک خواہشات سے نوازا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More