16.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اترپردیش میں پہلے مرحلے کے انتخابات والی 8 لوک سبھا سیٹوں میں پچھلے دو عام انتخابات میں ووٹنگ کا فیصد

Urdu News

نئی دہلی، اترپردیش میں ، جو  انتخابی  لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست ہے، آنے والے عام انتخابات 2019  میں 7  مرحلوں میں پولنگ ہوگی۔ مرحلے میں  8 لوک سبھا سیٹوں کے لئے  پولنگ ہوگی  جن میں  سہارنپور ، کیرانہ ،  مظفر نگر ، بجنو ر ، میرٹھ ، باغپت ،  غازی آباد  اور  گوتم بدھ نگر شامل ہیں۔ یہ سبھی سیٹیں مغربی اترپردیش میں ہیں۔

 ای سی آئی کی ویب سائٹ  کے اعداد وشمار کے مطابق  ان تمام  8 سیٹوں پر  عام انتخابات 2009  کے مقابلے  عام انتخابات 2014  میں پولنگ کا فیصد زیادہ رہا ہے۔ 2014 میں  ان تمام 8 سیٹوں میں سب سے زیادہ  پولنگ کا فیصد  سہارنپور پارلیمانی حلقے کا رہا ہے، جو  74.26  فیصد تھا۔

 مذکورہ 8 پارلیمانی حلقوں  میں  عام انتخابات 2009  ، 2014  اور  2019 کا فیصد  مندرجہ ذیل دیاجارہا ہے۔

پارلیمانی حلقہ

عام انتخابات کا سال

 رائے دہندگان

 ووٹرس

 پولنگ کا فیصد

سہارنپور

2019*

1722580

2014

1608833

1194649

74.26

2009

1298132

821122

63.25

کیرانہ

2019*

1643934

2014

1531767

1119747

73.10

2009

1282551

725732

56.59

مظفرنگر

2019*

1685594

2014

1588475

1107765

69.74

2009

1370117

745827

54.44

بجنور

2019*

1651105

2014

1562081

1060410

67.88

2009

1287070

708078

55.01

میرٹھ

2019*

1872146

2014

1764388

1113671

63.12

2009

1508788

727711

48.23

باغپت

2019*

1592297

2014

1505175

1004766

66.75

2009

1280602

613748

47.93

غازی آباد

2019*

2656779

2014

2357553

1342471

56.94

2009

1831688

829823

45.30

گوتم بدھ نگر

2019*

2241247

2014

1986109

1199365

60.39

2009

1522397

738984

48.54

پہلے مرحلے میں میزان

2019*

15065682

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More