14.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اترپردیش کے ایٹہ میں حادثے پر نائب صدرجمہوریہ کا شدید رنج وغم کا اظہار

उपराष्ट्रपति ने जस्टिस लीला सेठ के निधन पर शोक व्यक्त किया
Urdu News

نئی دہلی، 19 جنوری /نائب صدرجمہوریۂ ہند جناب محمد حامد انصاری نے آج اترپردیش کے ایٹہ ضلعے میں ہوئے حادثے پر شدید رنج و غم کا اظہار کیاہے۔ اپنے پیغام می نائب صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ آج صبح سویرے اترپردیش کے ایٹہ ضلعے میں ہوئے اس حادثے کے بارے میں جان کر مجھے انتہائی دکھ ہوا، جس میں متعدد اسکولی بچوں سمیت جانی نقصان ہواہےاور کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں۔

نائب صدرجمہوریہ نے کہاہے کہ میں سوگوارکنبوں کے تئیں صمیم ِ قلب سے اظہارِ تعزیت کرتاہوں اور اللہ تعالی سے دعا گوہوں کہ وہ انہیں اس نقصان پر صبرکرنے طاقت اور ہمت عطاکرے۔میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا گو ہوں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More