نئی دہلی، عام انتخابات 2019 کے مرحلہ ایک 17 ویں لوک سبھا کے عوامی نمائندوں کو منتخب کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں اور کل بروز جمعرات، 11 اپریل 2019 کو پولنگ ہوگی۔ 20 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 91 لوک سبھا نشستیں ہیں۔ یہاں پیش ہیں ان پولنگ ریاستوں کی کچھ دلچسپ جھلکیاں۔
انڈومان اور نکوبار جزائر |
|
اروناچل پردیش |
45ہیولیانگ (ایس ٹی) کے تحت مالوگیم کے اسمبلی حلقے میں صرف ایک خاتون ووٹر ہے۔
|
میزورم |
|
|
سکم |
|
|
میگھالیہ |
|
|
بہار |
|
|
اترپردیش |
|