16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈکی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2019کے لئے پروگرام کا اعلان کیا

Urdu News

نئی دہلی  ،یکم نومبر :الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج جھارکھنڈ کی قانون سازاسمبلی کے عام انتخابات 2019کے لئے پروگرام کا اعلان کردیاہے۔

پولنگ کا انعقاد 5مرحلوں میں  یعنی  31نومبر 2019،  07دسمبر ، 2019، 12دسمبر ، 2019 ،16دسمبر ،2019اور 20دسمبر ، 2019 لو کیاجائے گا۔ووٹوں کی گنتی 23دسمبر ، 2019کو کی جائے گی ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More