نئی دہلی: حکومت ہند نے گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 20 مورخہ 2 جنوری 2018 کے ذریعہ الیکٹرول بانڈ اسکیم 2018 کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اسکیم کے ضابطوں کے مطابق الیکٹرول بانڈز کسی ایسے شخص (جس کا ذکر گزٹ نوٹیفکیشن کے آئٹم نمبر (ڈی) 2 میں کیا گیا ہے)، جو کہ ہندوستان کا شہری ہو یا ہندوستان میں قائم کیا گیا کوئی ادارہ ہو۔ کوئی شخص ذاتی طور پر تنہا یا دیگر اشخاص کے ساتھ مشترکہ طور پر الیکٹرول بانڈز خرید سکتا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ، 1951 (1951کا 43 واں) کی دفعہ 29 اے کے تحت رجسٹرڈ سیاسی پارٹیاں، جنھوں نے لوک سبھا یا ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے گذشتہ عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کے کم از کم ایک فیصد ووٹ حاصل کئے ہوں، الیکٹرول بانڈز حاصل کرنے کے مستحق ہوں گی۔ کوئی بھی اہل سیاسی پارٹی آتھورائزڈ بینک میں اپنے بینک کھاتے کے ذریعہ ہی الیکٹرول بانڈز بھنا سکتی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو ماہ مئی 2019میں اپنی درج ذیل فہرست(برانچوں کی فہرست منسلک ہے) کے مطابق 29 آتھورائزڈ برانچوں کے ذریعہ الیکٹرول بانڈجاری کرنے اور بھنانے کا حق دیا گیا ہے۔
قابل توجہ ہے کہ الیکٹرول بانڈز جاری کئے جانے کی تاریخ سے پندرہ دن تک ہی قابل قبول ہوں گے اور ویلڈیٹی کی اس مدت کے گذر جانے کے بعد بانڈ جمع کرانے والی کسی سیاسی پارٹی کو کوئی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ اہل سیاسی پارٹی کے ذریعہ جمع کرائے جانے والے الیکٹورول بانڈ کی رقم اس سیاسی پارٹی کے کھاتے میں اسی روز جمع کرا دی جائے گی۔
یہ نوٹی فکیشن گزشتہ 28 فروری 2019 کو جاری شدہ سابقہ نوٹی فکیشن جس میں مارچ تا مئی 2019 کے مدت کے دوران الیکٹورل بانڈز کے جاری / تلافی کے شیڈیول کو بیان کیا گیا تھا، کی ترمیم ہے۔ حکومت ہند نے اب فیصلہ کیا ہے کہ الیکٹرورل بانڈز کے اگلے مرحلے کی فروخت کو 6 مئی 2019 تا 10 مئی 2019 تک محدود کیا جائے ( پہلے نوٹی فائی کئے گئے شیڈول6 مئی 2019 تا 15 مئی 2019 کی جگہ)۔
ضمیمہ
الیکٹورل بانڈ اسکیم-2018
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی آتھورائزڈ 29برانچ
نمبر شمار | ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے | برانچ کا نام اور پتہ | برانچ کوڈ نمبر |
|
دہلی | دہلی مین برانچ 11، پارلیمنٹ اسٹریٹ، نئی دہلی۔ پن کوڈ: 110001 | 00691 |
|
ہریانہ پنجاب اور چنڈی گڑھ | چنڈی گڑھ مین برانچ ایس سی او 43۔48، بینکنگ اسکوائر، سیکٹر 17 بی، چنڈی گڑھ، ضلع: چنڈی گڑھ، ریاست چنڈی گڑھ
پن کوڈ: 160017 |
00628 |
|
ہماچل پردیش | شملہ مین برانچ نزدیک کالی باری مندری، دی مال، شملہ، ضلع: شملہ
ریاست: ہماچل پردیش پن کوڈ: 171003 |
00718 |
|
جموں و کشمیر | بادامی باغ (سری نگر) برانچ بادامی باغ چھاؤنی، سری نگر، کشمیر، ضلع : بڈگام
ریاست: جموں و کشمیر پن کوڈ: 190001 |
02295 |
|
اتراکھنڈ | دہرہ دون مین برانچ 4، کونوینٹ روڈ، دہرہ دون اتراکھنڈ، ضلع دہرہ دون
ریاست اتراکھنڈ پن کوڈ: 248001 |
00630 |
|
گجرات، دادر نگر حویلی اور دمن اینڈ دیو | گاندھی نگر برانچ ، فرسٹ فلور، زونل آفس سیکٹر 10 بی، گاندھی نگر،
ضلع: گاندھی نگر ریاست: گجرات پن کوڈ: 382010 |
01355 |
|
مدھیہ پردیش | بھوپال مین برانچ
ٹی ٹی نگر، بھوپال۔ 462003 بھوپال، مدھیہ پردیش ضلع: بھوپال ریاست: پن کوڈ: 462003 |
01308 |
|
چھتیس گڑھ | رائے پور مین برانچ
پوسٹ باکس نمبر 29/61، جیستمبھ چوک، رائے پور، ضلع: رائے پور ریاست:چھتیس گڑھ پن کوڈ: 492001 |
00461 |
|
راجستھان | جے پور مین برانچ
پوسٹ باکس نمبر۔ 72، سنگانیری گیٹ جے پور، راجستھان، ضلع: جے پور ریاست:راجستھان پن کوڈ: 302003 |
00656 |
|
مہاراشٹر
|
ممبئی مین برانچ
ممبئی سماچار مارگ ہورمینم سرکل، فورٹ، ممبئی، مہاراشٹر پن کوڈ: 400001 |
00300
|
|
گوا، لکشدیپ | پناجی برانچ
اپوزٹ: ہوٹل منڈووی، دیانند، دیانند بنڈوڈکر مارگ، پناجی، گوا ریاست: گوا پن کوڈ: 403001 |
00509 |
|
اترپردیش | لکھنومین برانچ
تاراولی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنو، اترپردیش ریاست: اترپردیش پن کوڈ: 226001 |
00125 |
|
اڈیشہ | بھونیشور مین برانچ
پوسٹ باک نمبر 14، بھونیشور بھونیشور ضلع: کھردا ریاست: اڈیشہ پن کوڈ: 751001 |
00041 |
|
مغربی بنگال اور انڈومان و نکوبار | کولکاتا مین برانچ
سمریدھی بون 1، اسٹینڈرڈ روڈ، ضلع: کولکاتا ریاست:مغربی بنگال پن کوڈ: 700001 |
00001 |
|
بہار | پٹنہ مین برانچ
مغربی گاندھی میدان، پٹنہ، بہار پن کوڈ: 800001 |
00152 |
|
جھارکھنڈ | رانچی برانچ
کورٹ کمپاؤنڈ، جھارکھنڈ، ضلع: رانچی ریاست:جھارکھنڈ پن کوڈ: 834001 |
00167 |
|
سکم | گنگٹوک برانچ
ایم جی مارگ، گنگٹوک سکم ضلع ایسٹ سکم، ریاست سکم، پن:737101 |
00232 |
|
اروناچل پردیش | ایٹہ نگر برانچ
ٹی آئی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی، ایٹہ نگر، اروناچل پردیش، ضلع پاپمپارے، ریاست اروناچل پردیش، پن: 791111 |
06091 |
|
ناگالینڈ | کوہیما برانچ
ڈپٹی کمشنر کے آفس کے نزدیک کوہیما، ناگالینڈ، پن: 797001 |
00214 |
|
آسام | گواہاٹی برانچ
پانچ بازار، ایم جی روڈ ، کامروپ، گواہاٹی، پن: 78100 |
00078 |
|
منی پور | امپھال برانچ
ایم جی اوینیو امپھال ویسٹ، منی پور، پن: 795001 |
00092 |
|
میگھالیہ | شیلانگ برانچ
ایم جی روڈ، جنرل پوسٹ آفس کے نزدیک شیلانگ، ضلع خاصی ہلز (ای)، میگھالیہ، پن: 793001 |
00181 |
|
میزورم | آئیزال برانچ
سولومنز کیو ضلع آئیزال، میزورم، پن: 796001 |
01539 |
|
تریپورہ | اگرتلہ برانچ
ہری گنگا باسک روک، اگرتلہ، ضلع، تریپورہ (ای) تریپورہ، پن:799001 |
00002 |
|
آندھرا پردیش | وشاکھاپٹنم برانچ
ریڈنم گارڈن، جیل روڈ، جنکشن پیجیج/ ووڈافون آفس کے سامنے وشاکھاپٹنم، ضلع وشاکھاپٹنم، ریاست آندھراپردیش، پن: 530002 |
00952 |
|
تلنگا نہ | حیدرآبادد مین برانچ
بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد، ضلع حیدرآباد، ریاست تلنگانہ، پن: 500095 |
00847 |
|
تمل ناڈو اور پڈوچیری | چینئی مین برانچ
336/166، تھمبوچیٹی اسٹریٹ، پیریز، چنئی ریاست تمل ناڈو، پن: 600001 |
00800 |
|
کرناٹک | بینگالور مین برانچ
پوسٹ بیگ نمبر 5310 سینٹ مارکس روڈ بینگالورو، ضلع شہری بینگلور ریاست کرناٹک، پن: 560001 |
00813 |
|
کیرلا | تھیروواننت پورم برانچ
پی۔ بی۔ نمبر 14، ایم۔ جی۔ روڈ، تھیروواننت پورم، ضلع تریویندرم،ریاست کیرالہ، پن:695001 |
00941 |