17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

انجینئرس ڈے کے موقع پر وزیراعظم نے انجینئروں کو سلام کرتے ہوئے بھارت رتن ایم وِسویسوارایا کی سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی۔؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انجینئرس ڈے کے موقع پر انجینئروں کو سلام کیا ہے۔ وزیراعظم نے بھارت رتن جناب ایم وِسویسوارایا کو اُن کی پیدائش کی سالگرہ پر خراج عقیدت بھی پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں انجینئرس ڈے کے موقع پر،تمام انجیئنرس حضرات کو، سلام کرتا ہوں اور ملک کی ترقی میں ان کے اہم کردار کی ستائش کرتا ہوں۔

بھارت رتن ایم وِسویسوارایا کو ان کی پیدائش کی سالگرہ پر، ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ موصوف بذات خود ایک انجینئر تھے، ساتھ ہی ساتھ وہ سب کے لیے ایک مشعل راہ کی بھی حیثیت رکھتےہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More