16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اومان-ہندوستان مشترکہ کاروباری کونسل کے ممبروں کی وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ

Urdu News

نئی دہلی: اومان کے تقریباً 30 نوجوان کاروباری سربراہوں کے ایک گروپ نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اومان کے کاروباری سربراہوں کا گروپ اومان-ہندوستان مشترکہ کاروباری کونسل کا حصہ ہیں۔ گروپ کےممبروں نے دونوں ملکوں کے درمیان طویل مشترکہ تاریخی اور بحری رابطوں پر اپنے اپنے  خیالات کا اظہارکیا۔

بات چیت کے دوران وزیراعظم نے دونوں ملکوں کےدرمیان توانائی کے تحفظ اور خوراک کی سکیورٹی میں تعاؤن کی گنجائش کو اجاگر کیا۔ جناب مودی نے گروپ کے ممبروں کو اومان کے سلطان کو اپنی طرف سے مبارکباد سے بھی مطلع کیا اور مقدس ماہ رمضان کے آغاز کے موقع پر مبارکباد دی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More