15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

 نئیدہلی۔ ؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، آئی ٹی بی پی کے یوم تاسیس کے موقع پر، آئی ٹی بی پی کنبے کو مبارکباد  پیش کی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں ،وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ٹی بی پی کنبے کو ،ان  کے یوم تاسیس پر مبارکباد ۔ اس فورس نے، اپنی شجاعت اور انسانیت نواز روایات کی بنیاد پر، اپنا ایک منفرد مقام حاصل کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ آئی ٹی بی پی ہمالیائی علاقوں سے خاص طور پر قریب رہ کر اپنے فرائض انجام دیتی ہے اور اعلیٰ طول البلد آپریشنوں میں اپنی قوت کا مظاہرہ کرتی ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More