نئیدہلی؛وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہم وطنوں کو ایسٹر کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ’’ایسٹر کی مبارکباد! میں امید کرتا ہوں کہ خوشی کا یہ دن یکجہتی، امن اور بھائی چارے کے رشتے کو مضبوط کرے گا۔میری دعا ہے کہ عیسی مسیح کے نیک خیالات اور نظریات ، سماج میں خدمت کا جذبہ پیدا کرنے اور مثبت تبدیلی لانے کے لیے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرے۔‘‘