19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

اگنی -5 کا کامیاب تجربہ

Urdu News

نئی دہلی۔ آج صبح نو بجکر 45 منٹ پر اڈیشہ کے عبدالکلام جزائر سے اگنی -5 کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ پرواز کے دوران میزائل میں  نصب تمام رڈار، الیکٹر وآپٹیکل ٹریکنگ سسٹم اور ٹیلی میٹری اسٹیشن درست پائے گئے ۔ مشن کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں ۔ وزیر دفاع محترمہ نرملا سیتارمن نے ڈی آر ڈی او کے تمام سائنسدانوں، حکام، مسلح افواج اور صنعتوں کو اگنی -5 کے کامیاب تجربہ کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More