نئی دہلی۔ حکومت نے اپنے 2 جنوری 2018 کے گزٹ نوٹیفکیشن نمبر ۔20 کے ذریعہ الیکٹورل بانڈز اسکیم2018 کاا علان کیا ہے۔اسکیم کے التزامات کے مطابق الیکٹورل بانڈز ایسے کسی بھی شخص کے ذریعہ خریدا جاسکتا ہے جو ہندوستان کا شہری ہے یا اس کاتعلق ہندوستان میں قائم کسی ادارے سے ہے۔کوئی بھی شخص انفرادی طور پر تنہایا دوسرے افراد کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر الیکٹورل بانڈز خرید سکتا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ1951( 1951 کے43 ) کی دفعہ 29A کے تحت صرف درج رجسٹرڈ سیاسی پارٹیاں ہی جنہوں نے ہاؤس آف پیپلز یا ریاست کی قانون ساز اسمبلیوں کے رجسٹرڈ عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹ کے،جو ایک فیصد سے کم ہو وہ الیکٹورل بانڈز حاصل کرنے کے لئے مجاز ہوں گی۔یہ الیکٹورل بانڈز مجازی بینکوں میں بینک کھاتوں کے ذریعہ ہی اہل سیاسی پارٹی کے ذریعہ بھنائے جائیں گے۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) کو بانڈز کے فروخت کے پانچویں مرحلے میں اپنے 29 منظور شدہ برانچوں( شامل کی گئی فہرست سے مطابق) کی وساطت سے یکم اکتوبر 2018 سے 10 اکتوبر 2018 تک الیکٹورل بانڈز جاری کرنے اور انہیں بھنانے کا اختیار دیا گیا ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ الیکٹورل بانڈز اجرا کی تاریخ سے 15 کیلنڈر دنوں کے لئے ویلیڈ ہوں گے اور اگریہ اپنی مدت ختم کرنے کے بعد جمع کرائے جاتے ہیں تو ایسے الیکٹورل بانڈز پر کسی بھی سیاسی پارٹیوں کو رقم کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔کسی بھی اہل سیاسی پارٹی کے ذریعہ اپنے کھاتے میں جمع کرائے گئے الیکٹورل بانڈز کی رقم اسی دن ان کے کھاتے میں منتقل کردی جائے گی۔
الیکٹورل بیریئر بانڈز اسکیم۔2018
فیز۔ 5:۔1 تا 10 اکتوبر2018-
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی منظور شدہ شاخیں
نمبرشمار |
ریاست |
برانچ کا نام اور پتہ |
برانچ کا کوڈ نمبر |
موجودہ/نئے |
1. |
دہلی |
نئی دہلی مین برانچ 11 پارلیمنٹ اسٹریٹ نئی دہلی۔110001 |
00691 |
موجودہ |
2. |
ہریانہ ،پنجاب اور چنڈی گڑھ |
چنڈی گڑھ مین برانچ ایس سی او۔43-48 بینکنگ اسکوائر چنڈی گڑھ اسٹیٹ، چنڈی گڑھ پن۔160017 |
00628 |
موجودہ |
3. |
ہماچل پردیش |
شملہ مین برانچ نزد کالی باری مندر، مال، شملہ ہماچل پردیش، ضلع: شملہ ریاست: ہماچل پردیش۔ پن:171003 |
00718 |
نئی |
4. |
جموں و کشمیر
|
بادامی باغ( سری نگر) برانچ بادامی باغ چھاؤنی، سرینگر، کشمیر ضلع کشمیر: سرینگر، جموں وکشمیر ضلع بڈگام، ریاست :جموں وکشمیر پن:190001 |
02295 |
نئی |
5. |
اتراکھنڈ |
دہرہ دون مین برانچ 4، کنوینٹ روڈ، دہرہ دون اتراکھنڈ ضلع: دہرہ دون، اسٹیٹ اتراکھنڈ پن:248001 |
00630 |
نئی |
6. |
گجرات اور دادرو نگر حویلی اور دمن اوردیو |
گاندھی نگر، برانچ، پہلی منزل زونل آفس، سیکٹر10B، گاندھی نگر ضلع گاندھی نگر، گجرات پن:382010 |
01355 |
موجود |
7. |
مدھیہ پردیش |
بھوپال مین برانچ ٹی ٹی نگر، بھوپال۔462003، بھوپال مدھیہ پردیش، ضلع بھوپال اسٹیٹ :مدھیہ پردیش:پن 462003 |
01308 |
موجود |
8. |
چھتیس گڑھ |
رائے پور مین برانچ پی، بی ، نمبر29/61 جے استم چوک، رائے پور ضلع :رائے پور، اسٹیٹ: چھتیس گڑھ پن:492001 |
00461 |
نئی |
9. |
راجستھان |
جے پور مین برانچ، پی بی نمبر۔72 سنگنیری گیٹ جے پور، راجستھان ضلع: جے پور، اسٹیٹ: راجستھان پن: 302003 |
00656 |
موجودہ |
10 |
مہاراشٹر |
ممبئی مین برانچ ممبئی سماچار مارگ ہارنیمن سرکل، فورٹ، ممبئی پن: : 400001 مہاراشٹر |
00300 |
موجودہ |
11. |
گوا، لکشدیب |
پنجی برانچ مقابل: ہوٹل منڈوی، دیانند دیا نند بندودکر مارگ پنجی، گوا ضلع: نارتھ گوا، اسٹیٹ: گوا پن: 403001 |
00509 |
نئی |
12. |
اترپردیش |
لکھنؤ مین برانچ تارا والی کوٹھی، موتی محل مارگ حضرت گنج، لکھنؤ، اترپردیش ضلع :لکھنؤ، اسٹیٹ: اترپردیش پن: 226001 |
00125 |
موجودہ |
13. |
اڈیشہ |
بھوبنیشور مین برانچ پی بی نمبر،14 بھوبینشور بھوبینشور، اڈیشہ، ضلع:خوردہ اسٹیٹ اڈیشہ: پن 751001 |
00041 |
نئی |
14. |
مغربی بنگال اور انڈمان و نکوبار |
کولکاتہ مین برانچ اسمردھی بھون 1، اسٹرانڈ روڈ کولکتہ، مغربی بنگال ضلع: کولکتہ، اسٹیٹ: مغربی بنگال پن: 700001 |
00001 |
موجودہ |
15. |
بہار |
پٹنہ مین برانچ مغربی گاندھی میدان، پٹنہ، بہار پن: 800001 |
00152 |
نئی |
16. |
جھاڑ کھنڈ |
رانچی برانچ کورٹ کمپاؤنڈ، رانچی جھاڑ کھنڈ، ضلع :رانچی اسٹیٹ: جھاڑ کھنڈ پن: 834001 |
00167 |
نئی |
17. |
سکم |
کنکٹوک برانچ ایم جی مارگ، کنکٹوک سکم ضلع: ایسٹ سکم اسٹیٹ : سکم ، پن: 737101 |
00232 |
نئی |
18. |
اروناچل پردیش |
ایٹا نگر برانچ ٹی آئی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی، ایٹا نگر اروناچل پردیش ضلع‘ پپم پارے اسٹیٹ :اروناچل پردیش پن: 791111 |
06091 |
نئی |
19. |
ناگا لینڈ |
کوہیما برانچ نزد ڈپٹی کمشنر آفس کوہیما ناگا لینڈ،پن: 797001 |
00214 |
نئی |
20. |
آسام |
گواہاٹی برانچ پان بازار ایم جی روڈ ،کامروپ گواہاٹی، پن: 781001 |
00078 |
موجودہ |
21. |
منی پور |
امپھال برانچ ایم جی ایونیو امپھال ویسٹ، منی پور پن:795001 |
00092 |
نئی |
22. |
میگھالیہ |
شیلانگ برانچ ایم جی روڈ، نزد جنرل پی او شیلانگ، ضلع: کھاسی ہلز(ای) پن: 793001 |
00181 |
نئی |
23. |
میزورم |
ایزول برانچ سولومنس کیو ضلع: ایزول میزورم پن: 796001 |
01539 |
نئی |
24. |
تریپورہ |
اگرتلہ برانچ ہری گنگا باسک روڈ اگرتلہ ضلع: تریپورہ( ڈبلیو)، تریپورہ پن: 799001 |
00002 |
نئی |
25. |
آندھرا پردیش |
وشاکھا پٹنم برانچ ریڈنم گارڈن، جیل روڈ، جنکشن اپوزٹ: پیج/ووڈا فون آفس وشاکھا پٹنم، وشاکھاپٹنم ضلع: وشاکھاپٹنم اسٹیٹ: آندھرا پردیش پن:530002 |
00952 |
نئی |
26. |
تلنگانہ |
حیدرآباد مین برانچ بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد ضلع: حیدرآباد اسٹیٹ: تلنگانہ پن: 500095 |
00847 |
نئی |
27. |
تمل ناڈو اینڈ پوڈوچیری |
چنئی مین برانچ 336/166تھمبوچٹی اسٹریٹ، پاریز چنئی اسٹیٹ: تمل ناڈو،پن: 600001 |
00800 |
موجود |
28. |
کرناٹک |
بنگلورو مین برانچ پوسٹ بیگ نمبر،5310 سینٹ مارکس روڈ، بنگلور ضلع: بنگلور شہری اسٹیٹ کرناٹک: پن:560001 |
00813 |
موجود |
29. |
کیرالہ |
تروننت پورم برانچ پی بی نمبر14، ایم جی روڈ تروننت پورم ضلع: تریوندرم، اسٹیٹ: کیرالہ پن: 695001 |
00941 |
نئی |