19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ایل پی جی کی قیمت

Urdu News

نئی دہلی، یہ حال کے مہینوں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں کچھ خبروں یا  رپورٹوں کے سلسلے میں ہے، جو حقائق پر مبنی نہیں ہیں۔ اس سلسلے میں یہ واضح کیا جاتا ہے کہ دہلی میں ایل پی جی  (غیر رعایتی قیمت) کی خردہ فروخت قیمت  دسمبر 2017 کے  745 روپے سے گھٹاکر مئی 2018 میں 650.50 روپے کی سطح پر آگئی ہے جو  اس کی قیمت میں 96.50 روپے کی قیمت کو  پیش کرتی ہے۔ یہ وہی قیمت ہے جس پر کوئی صارف ایل پی جی  سلینڈر خریدتا ہے اور  متعلقہ سبسڈی اس کے کھاتے میں منتقل کردی جاتی ہے۔

سبسڈی کے بعد صارفین کے لئے  مؤثر قیمت  یا  قیمت بھی دسمبر  2017 کے 495.69 روپے سے گھٹاکر مئی 2018 میں 491.21 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ یہی وہ حقیقی قیمت ہے جسے کوئی بھی صارف ایک ایل پی جی ریفل سلینڈر کے لئے ادا کرتا ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More