12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ایم ایس ایم ای کے لئے اُدیم رجسٹریشن پورٹل آج سے شروع

Urdu News

بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی وزارت کے ذریعہ تیار کردہ اُدیم رجسٹریشن پورٹل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ صنعتی اداروں کی درجہ بندی اور رجسٹریشن کا نیا عمل 26 جون 2020 ء کو پہلے ہی اعلان کردہ نوٹیفکیشن کے طور پر شروع ہوچکا ہے۔ آن لائن رجسٹریشن کے لئے پورٹلhttps://udyamregistration.gov.in شروع کرنے کے ساتھ ایم او ایم ایس ایم ای نے سہولت کے لئے چیمپئنز کنٹرول روم اور ڈی آئی سی میں سنگل ونڈو سسٹم کا بھی نظم کیا ہے۔

وزارت نے امید ظاہر کی ہے کہ رجسٹریشن کے اس نئے عمل سے ‘کاروبار کرنے میں آسانی’ کو فروغ ملے گا اور اس سے ٹرانزیکشن کے وقت اور اخراجات کم ہوں گے۔ وزارت نے واضح کیا ہے کہ پورٹل کے علاوہ کوئی اور نجی آن لائن یا آف لائن سسٹم ، سروس ، ایجنسی یا شخص ایم ایس ایم ای رجسٹریشن کرنے کا مجاز نہیں ہے۔

ایم / او ایم ایس ایم ای نے بھی اس سلسلے میں مندرجہ ذیل ٹویٹس پوسٹ کئے ہیں:

1۔     https://twitter.com/msmechampions/status/1278287766963408899?s=09

2۔     ایم ایس ایم ای وزارت(@minmsme)نے ٹویٹ کیا۔

مبارک ہو! ایم ایس ایم ایز کی نئی درجہ بندی اور رجسٹریشن کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ آپ اپنا انٹرپرائزhttps://t.co/oQgGOarGos پر اندراج کرا سکتے ہیں۔ تجاویز دینے لئے برائے مہربانی خود کو آزاد محسوس کریں۔

@msmechampions @PMOIndia

https://t.co/cjOZ39nara https://t.co/pqd51R3jOL

https://twitter.com/minmsme/status/1278287967686098945?s=20

3۔     ایم ایس ایم ای کی وزارت(@minmsme) نے ٹویٹ کیا:

ایم ایس ایم ای کے رجسٹریشن کے لئے ایم / او ایم ایس ایم ای کے ذریعہ آج ایک بہت ہی جامع پورٹل کا آغاز کیا گیا ہے۔https://t.co/oQgGOarGos نامی یہ پورٹل این آئی سی کی مدد سے وزارت نے مکمل طور پر ان ہاوس تیار کیا ہے۔

@msmechampions

https://t.co/hziUgWEYcQ https://twitter.com/minmsme/status/1278299818696327172?s=20

4۔     https://twitter.com/msmechampions/status/1278300662736908289?s=09

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More