20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

این ای پی اے کی ڈائریکٹر محترمہ ڈی آر ڈولے برمن کو ایس وی پی نیشنل پولیس اکیڈمی ، حیدر آباد میں ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

این ای پی اے کی ڈائریکٹر محترمہ ڈی آر ڈولے برمن کو ایس وی پی نیشنل پولیس اکیڈمی ، حیدر آباد میں ڈائریکٹر مقرر کیا گیا
Urdu News

نئی دلّی ، 28فروری / مجاز اتھارٹی نے محترمہ ڈی آر ڈولے برمن ، ، آئی پی ایس ( جے کے : 86 ) کو ، جو فی الحال میگھالیہ میں شیلانگ تک کی شمال مشرقی پولیس اکیڈمی میں بطور ڈائریکٹر تعینات ہیں ، انہیں سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی ( ایس وی پی این پی اے ) ، حیدر آباد میں بطور ڈائریکٹر ( اے ڈی جی کی سطح پر ) مقرر کیا گیا ہے ۔ موصوفہ محترمہ ارونا ایم بہوگنا ( آئی پی ایس ۔ اے پی ۔ 79 ) کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گی اور اس مقصد کے لئے اس عہدے کو ، یعنی اے ڈی جی کی سطح کے عہدے کو دو برسوں کی مدت یا تا حکم ثانی تک کے لئے ، جو بھی پہلے وقوع پذیر ہو ، مرتبہ سے کچھ کم کر دیا گیا ہے ۔

Related posts

14 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More