9.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ای پی ایف او نے ای پی ایس پنشن پانے والوں کے لئے وقت پر ماہانہ پنشن کی ادائیگی کی ہدایت جاری کی

Urdu News

کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر ملک کے مختلف حصوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ موجودہ صورت حال کی وجہ سے پنشن پانے والوں کو کوئی  پریشانی  پیش نہ آئے،  مرکزی پراویڈینٹ کمشنر نے  ای پی ایف او کے فیلڈ افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ  پنشن پانے والوں کی تفصیلات  اور  پنشن کی رقم کے بارے میں  25 مارچ تک  رواں مہینے کا اسٹیٹ منٹ جاری کریں۔ انہوں نے مزید ہدایت دی کہ یہ پنشن  ایڈوانس میں بینکوں کو دی جانی چاہئے تاکہ  پنشن والوں کو  ان کی  ماہانہ پنشن  وقت  یعنی  مارچ کے اندر  حاصل ہوسکے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More