18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بحریہ کے کمانڈروں کی 2 سے 5 مئی 2017 تک کانفرنس

Urdu News

نئی دہلی۔30؍اپریل۔ بحریہ کے کمانڈروں کی چار روزہ کانفرنس 2 مئی سے 5 مئی 2017 تک نئی دلی میں منعقد ہوگی۔ بحریہ کے سربراہ کمانڈر ان چیف کے ساتھ بڑے آپریشن ، تربیت اور انتظامی سرگرمیوں جنہیں گذشتہ چھ مہینوں کے دوران انجام دی گئی ہیں، کا جائزہ لیں گے اور مستقبل قریب میں اہم سرگرمیوں اور اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

عزت مآب وزیر دفاع کانفرنس کے افتتاح کے موقعے پر خطاب کریں گے اور بحریہ کے کمانڈروں کے ساتھ تبادلۂ خیال کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More