17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارتی ریلوے میں برق کاری پروگرام کا مکمل میکنزم

Urdu News

نئی دہلی، ریلوے کے وزیر مملکت جناب راجن گوہن نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ریلویز نے محدود ٹریفک  بلاک پیریڈ میں برق کاری کے کام پر تیزی سے عمل درآمد کے لئے اور میکنائزڈ عمل درآمد کے لئے درج ذیل اقدام کئے ہیں۔

1-سیتو ڈیزائن میں کاسٹ کے لئے بنیاد تیار کی گئی ہے۔

2-پریکاسٹ فاؤنڈیشن ڈیزائن تشکیل دیا گیاہے۔

3-بڑے پیمانے پر تعمیر کے لئے سیلف پروپیلڈ ملٹی یوٹیلٹی وہیکل (ایس پی ایم یو وی) کی خریداری زیر عمل ہے۔

4-میکنائزڈ واٹرنگ کے لئے سیلف پروپیلڈ او ایچ ای لیٹنگ ٹرین (ایس پی او ایل ٹی) کی خریداری زیر عمل ہے۔

ایس پی او ایل ٹی کے موصول ہونے کے بعد برق کاری کے کام میں تیزی آئے گی اور اسٹرنگنگ اور واٹرنگ کے کام کو آسانی سے کیا جا سکے گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More