15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت اور چین کے درمیان دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے میں ترمیم

Urdu News

نئی دہلی، حکومت ہند اور عوامی جمہوریہ چین کی حکومت نے 26 نومبر 2018 کو ایک پروٹوکول پر دستخط کرکے آمدنی ٹیکس سے متعلق ٹیکس کی چوری کی روک تھام کے لئے دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے ( ڈی ٹی اے اے) کی ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔

دیگر ترمیمات کے علاوہ پروٹوکول میں معلومات کے تبادلے کے لئے جدید ترین بین الاقوامی معیار کے مطابق  بنانے کی خاطر موجودہ دفعات کو تاحال بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پروٹوکول میں بی ای پی ایس پروجیکٹ کی، جس میں بھارت میں بھی برابری کی سطح پر شرکت کی تھی،  ایکشن رپورٹ کے تحت  کم از کم معیار  سے متعلق معاہدوں کو نافذ کرنے کے لئے ضروری  ترمیمات کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ بی ای پی ایس ایکشن رپورٹ کے مطابق  پروٹوکول میں وہ تبدیلیاں  بھی کی گئی ہیں جن پر  دونوں فریق رضامند ہوئے ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More