17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت میں مجموعی طورپر کووڈ -19سے بچاؤ کے ٹیکے لگائےجانے کی تعداد 56.64 کروڑسے زیادہ ہوگئی ہے

Urdu News

  گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 56,36,336 ویکسین خوراک دی گئی ہیں۔اس تعداد کے ساتھ ہی کل بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد 56.64 کروڑ (56,64,88,433) سے زیادہ ہوگئی ہے ۔ٹیکہ کاری کا یہ نشانہ 63,13,210  اجلاس کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل طریقے پر مبنی ہے۔

صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,03,52,028

دوسری خوراک

81,56,910

پیش پیش رہنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,82,95,288

دوسری خوراک

1,23,75,946

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,84,79,874

دوسری خوراک

1,73,21,864

45 سے69 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,05,14,789

دوسری خوراک

4,73,45,647

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,24,60,190

دوسری خوراک

4,11,85,897

میزان

56,64,88,433

مرکزی حکومت  ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو بڑھانے اور اس  کےاسکوپ کو وسعت دینے کیلئے عہد بند ہے۔پچھلے 24 گھنٹے میں 39,157 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور صحت یابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر (وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,15,25,080  ہوگئی ہے۔

نتیجتاً سردست بھارت میں صحت یابی کی شرح 97.53 فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001YGU6.jpg

مرکز  ،ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے ذریعہ کی گئی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بدولت مسلسل 53 ویں دن 50 ہزار سے بھی کم یومیہ نئے معاملات درج کئے جانے کا رجحان سامنے آیا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں محض 36 ہزار 401 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002YI98.jpg

شفا یابی کی شرح بڑھنے اور نئے کیسوں کی تعداد میں کمی سے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہےاور یہ تعداد 3,64,129  ہے جو 149 دن میں سب سے کم ہے۔ملک میں سر دست مجموعی متاثرہ معاملوں کی تعدادمحض  1.13 فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0033X0U.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے ۔پچھلے 24 گھنٹے میں کُل 18,73,757 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 50.3 کروڑسے زیادہ  (50,03,00,840) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جبکہ جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں اضافی کیا گیا ہے۔اب زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 1.95 فیصد رہ گئی ہے ،جو 55 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔ سر دست جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی شرح  1.94 فیصد ہے۔گذشتہ 24 دنوں میں انفیکشن سے متاثریومیہ افراد کی شرح 3 فیصد سے بھی کم رہی ،جو مسلسل 73 ویں دن فی الحال 5 فیصد سے بھی کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004URGL.jpg

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More