16.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 181.21کروڑسے تجاوزکرگئی

Urdu News

 آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 181.21کروڑ  (1,81,21,11,675)  تک پہنچ گئی ہے۔ اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 2,13,75,059 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔

12سے14سال کے نوعمرافراد میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ  2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 17  لاکھ سے زیادہ (17,36,464)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,03,036

دوسری خوراک

99,90,377

احتیاطی خوراک

43,58,282

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,12,150

دوسری خوراک

1,74,88,506

احتیاطی خوراک

66,63,768

12 سے 14 سال  کےنو عمر افراد

پہلی خوراک

17,36,464

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5,62,03,581

دوسری خوراک

3,54,81,792

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

55,37,77,249

دوسری خوراک

45,94,05,421

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,26,11,031

دوسری خوراک

18,37,66,034

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,66,42,354

دوسری خوراک

11,44,60,178

احتیاطی خوراک

1,07,11,452

احتیاطی خوراک

2,17,33,502

میزان

1,81,21,11,675

مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کے باعث  ملک بھر میں آج زیر علاج مریضوں کی تعداد  26,240 ہے ،جو  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.06  فیصد ہیں ۔

سردست­­­­­­­ شفایابی کی  قومی شرح 98.74 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 3,196  مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 4,24,65,122 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,761  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 4,31,973 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 78.26 کروڑ (78,26,60,658)   سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.41 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  0.41 فیصد ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More