18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت نے ایک دن میں سب سے زیادہ صحت یابی درج کی

Urdu News

نئی دہلی: ہندوستان میں تیزی سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد لگاتار بڑھتی جارہی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارت نے ایک دن میں سب سے زیادہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد  حاصل کی ہے۔کووڈ کے 82961 مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھر کی علیحدگی اور ہسپتال سے چھٹی پا چکے ہیں۔صحت یاب ہونے والوں کی شرح اب 78.53 فیصد پہنچ چکی ہے۔

گزشتہ 7 دنوں میں صحت یاب ہونے و الوں کا اوسط صحتیابی میں لگاتار اضافہ کو دکھاتا ہے۔

صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 39 لاکھ 42 ہزار360 ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نئے صحت یاب ہونے والے سب سے زیادہ(19423) مہاراشٹر سے ہیں جو کہ23.41 فیصد ہے ۔اس کے بعد نئی صحتیابی کے معاملے میں بالترتیب آندھرا پردیش(9628)، کرناٹک(7406)، اترپردیش(6680) اورتملناڈو(5735) کا نمبر آتا ہے جہاں سے مجموعی صحت یابی کی شرح 35.5 فیصد ہے۔

تقریباً 59 فیصد نئے صحت یاب ہونے والے ان پانچ ریاستوں سے ہیں۔

27 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صحت یاب ہونے والوں کی شرح 70 فیصد سے زیادہ ہے۔

آج تک ملک میں 9 لاکھ 95 ہزار 933ایکٹیو معاملے ہیں۔

 صحت یاب ہوچکے اور ایکٹیو معاملوں کے درمیان کافرق  آج 29 لاکھ سے زیادہ ہوچکا ہے (2946427)۔صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایکٹیو معاملوں کی تعداد سے تقریباً 4 گنا (3.96) زیادہ ہے۔

مہاراشٹر، کرناٹک، آندھرا پردیش، اترپردیش،تملناڈو میں ایکٹیو معاملے تقریباً 60 فیصد ہیں۔

کل ایکٹیو معاملوں کا 70 فیصد سب سے زیادہ متاثرہ ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں پائے گئے ہیں۔

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 90123 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20 ہزار سے زیادہ نئے معاملوں کے ساتھ مہاراشٹر اس فہرست میں سب سے اوپر ہے۔اس کے بعد آندھرا پردیش(8846) اور کرناٹک(7576) کا نمبر ہے۔

#

ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام

ایکٹیو معاملے

تصدیق شدہ معاملے

صحت یاب ہونے والے/ چھٹی پانے وا لے/ منتقل ہونے والے معاملوں کی مجموعی تعداد

 مجموعی اموات

16.09.2020 تک

16.09.2020 تک

15.09.2020 تک

گزشتہ کل سے ہونے والی تبدیلی

16.09.2020 تک

15.09.2020 تک

گزشتہ کل سے ہونے والی تبدیلی

16.09.2020 تک

15.09.2020 تک

گزشتہ کل سے ہونے والی تبدیلی

کل معاملے

995933

5020359

4930236

90123

3942360

3859399

82961

82066

80776

1290

1

مہاراشٹر

292174

1097856

1077374

20482

775273

755850

19423

30409

29894

515

2

کرناٹک

98555

475265

467689

7576

369229

361823

7406

7481

7384

97

3

آندھرا پردیش

92353

583925

575079

8846

486531

476903

9628

5041

4972

69

4

اترپردیش

67335

324036

317195

6841

252097

245417

6680

4604

4491

113

5

تملناڈو

46806

514208

508511

5697

458900

453165

5735

8502

8434

68

6

 چھتیس گڑھ

35909

70777

67327

3450

34279

33109

1170

589

573

16

7

اوڈیشہ

32267

158650

155005

3645

125738

122024

3714

645

637

8

8

کیرالہ

31226

114033

110818

3215

82341

79809

2532

466

454

12

9

تلنگانہ

30401

162844

160571

2273

131447

129187

2260

996

984

12

10

دہلی

29787

225796

221533

4263

191203

188122

3081

4806

4770

36

11

آسام

29180

146575

144166

2409

116903

115054

1849

492

482

10

12

مغربی بنگال

23942

209146

205919

3227

181142

178223

2919

4062

4003

59

13

مدھیہ پردیش

21620

93053

90730

2323

69613

67711

1902

1820

1791

29

14

پنجاب

21154

84482

82113

2369

60814

58999

1815

2514

2424

90

15

ہریانہ

20430

98622

96129

2493

77166

74712

2454

1026

1000

26

16

جموں وکشمیر(یو ٹی)

18678

56654

55325

1329

37062

36381

681

914

895

19

17

راجستھان

16761

105898

104138

1760

87873

86162

1711

1264

1250

14

18

گجرات

16357

116183

114834

1349

96582

95138

1444

3244

3227

17

19

جھاڑ کھنڈ

14118

64439

62737

1702

49750

48112

1638

571

561

10

20

بہار

13055

160871

160366

505

146980

145560

1420

836

831

5

21

اترا کھنڈ

10739

34407

33016

1391

23230

22213

1017

438

429

9

22

تریپورہ

7498

20150

19696

454

12435

11925

510

217

207

10

23

گوا

5102

25511

24898

613

20094

19648

446

315

304

11

24

پڈوچیری

4674

20601

20226

375

15522

15027

495

405

394

11

25

ہماچل پردیش

3801

10335

9923

412

6444

6182

262

90

82

8

26

چنڈی گڑھ

2991

8592

8245

347

5502

5300

202

99

98

1

27

میگھالیہ

1818

4036

3864

172

2190

2151

39

28

27

1

28

اروناچل پردیش

1795

6466

6298

168

4658

4531

127

13

11

2

29

منی پور

1745

8210

7971

239

6418

6340

78

47

46

1

30

ناگا لینڈ

1269

5229

5214

15

3945

3915

30

15

10

5

31

لداخ( یو ٹی)

938

3499

3419

80

2517

2475

42

44

41

3

32

میزورم

558

1480

1468

12

922

919

3

0

0

0

33

سکم

464

2173

2119

54

1690

1521

169

19

16

3

34

دمن اور دیپ  اور دادر نگر حویلی

229

2783

2763

20

2552

2513

39

2

2

0

35

انڈومان ونکوبارجزیرے

204

3574

3557

17

3318

3278

40

52

52

0

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More