نئی دلّی: بھارت میں مسلسل دو دن سے 94000 سے زیادہ لوگوں کی صحت یابی کی اطلاع ہے ۔
پچھلے 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 94612 لوگوں کے صحت یاب ہونے کا اندراج کیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی صحت یاب ہونے والے لوگوں کی مجموعی تعداد 43 لاکھ سے زیادہ ( 4303043 ) ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی صحت یابی کی شرح 79.68 فی صد تک پہنچ گئی ہے ۔
صحت یاب ہونے والے افراد میں 60 فی صد کا تعلق پانچ ریاستوں یعنی مہاراشٹر ، کرناٹک ، آندھرا پردیش ، اتر پردیش اور تمل ناڈو سے ہے ۔ مہاراشٹر صحت یابی کے نئے معاملات میں 23000 سے زیادہ افراد کی شفا یابی کے ساتھ سب سے آگے ہے ۔ کرناٹک اور آندھرا پردیش دونوں میں ایک ہی دن میں 10000 سے زیادہ لوگ شفا یاب ہوئے ہیں ۔
ملک میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران مصدقہ معاملات کی تعداد 92605 ہے ۔
52 فی صد نئے متاثرہ افراد کا تعلق 5 پانچ ریاستوں سے ہے ۔ یہی وہ ریاستیں ہیں ، جہاں صحت یابی کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے ۔ مہاراشٹر میں 20000 سے زیادہ ( 22.16 فی صد ) نئے معاملات درج کئے گئے ہیں ۔ آندھرا پردیش اور کرناٹک میں 8 – 8 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر پائے گئے ہیں ۔
پچھلے 24 گھنٹے میں 1133 اموات درج کی گئی ہیں ۔
کل ، جو اموات درج کی گئی تھی ، اُن میں 37 فی صد کا تعلق مہاراشٹر ، کرناٹک ، اور اتر پردیش سے ہے ، جہاں بالترتیب 425 ، 114 اور 84 اموات درج کی گئیں ۔
نمبر شمار |
ریاست / مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کا نام |
زیرِ علاج 20 ستمبر ، 2020 ء تک |
مجموعی شفا یابی / چھٹی دی گئی لوگوں کی تعداد / مائیگریٹیڈ معاملات 20 ستمبر ، 2020 ء تک |
میزان |
1010824 |
4303043 |
|
1 |
مہاراشٹر |
297866 |
857933 |
2 |
کرناٹک |
98583 |
404841 |
3 |
آندھرا پردیش |
81763 |
530711 |
4 |
اتر پردیش |
66874 |
276690 |
5 |
تمل ناڈو |
46453 |
481273 |
6 |
کیرالہ |
37535 |
92951 |
7 |
چھتیس گڑھ |
37489 |
46081 |
8 |
اڈیشہ |
33202 |
141657 |
9 |
دلّی |
32064 |
205890 |
10 |
تلنگانہ |
30573 |
139700 |
11 |
آسام |
29362 |
125543 |
12 |
مغربی بنگال |
24648 |
193014 |
13 |
پنجاب |
22399 |
70373 |
14 |
مدھیہ پردیش |
21964 |
79158 |
15 |
ہریانہ |
21682 |
86150 |
16 |
جموں و کشمیر ( یو ٹی ) |
21281 |
40265 |
17 |
راجستھان |
17997 |
93805 |
18 |
گجرات |
16022 |
102444 |
19 |
جھارکھنڈ |
13548 |
55697 |
20 |
بہار |
12629 |
153298 |
21 |
اترا کھنڈ |
12465 |
27142 |
22 |
تری پورہ |
6983 |
14810 |
23 |
گوا |
5920 |
21760 |
24 |
پڈوچیری |
4785 |
17209 |
25 |
ہماچل پردیش |
4308 |
7484 |
26 |
چنڈی گڑھ |
2911 |
6766 |
27 |
میگھالیہ |
2038 |
2483 |
28 |
اروناچل پردیش |
1957 |
5280 |
29 |
منی پور |
1946 |
6723 |
30 |
ناگا لینڈ |
1206 |
4171 |
31 |
لداخ ( یو ٹی ) |
993 |
2666 |
32 |
میزورم |
588 |
990 |
33 |
سکم |
426 |
1972 |
34 |
دمن اور دیو اور دادر اور نگر حویلی |
208 |
2677 |
35 |
انڈمان و نکوبار جزائر |
156 |
3436 |
36 |
لکشدیپ |
0 |
0 |