19.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت کا یومیہ ٹیکے لگائے جانے کا اوسط 40 لاکھ کے نشانے کو پار کرگیا ہے اور یہ اوسط اب بھی دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے

Urdu News

آج ملک بھر میں جاری ٹیکہ اتسو کا دوسرا دن ہے۔ ملک میں کووڈ-19 سے بچائو کیلئے ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد آج 10.45 کروڑ سے تجاوز کرگئی ۔آج صبح سات بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق 15.56.361 سیشنز کے دوران مجموعی طور پر 10.45.28.565 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ ان میں حفظان صحت کے وہ 90.13.289 کارکنان شامل ہیں جنہوں نے پہلا ٹیکہ لگوایا ہے جبکہ حفظان صحت کے 55.24.344 کارکنان نے دوسرا ٹیکہ لگوایا ہے۔ان کے علاوہ صف اول کے پیش پیش رہنے والے 99.96.879 کارکنان نے پہلا ٹیکہ لگوایا ہےجبکہ 47.95.756 نے دوسرا ٹیکہ لگوالیا ہے۔60 سال سے زیادہ عمر کے 4.05.30.321 متعلقہ افراد نے پہلا ٹیکہ اور 19.42.705 افراد کے دوسرا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ ان کے علاوہ ،45 سے 60 سال تک کی عمر کے 3.20.46.911 افراد کے پہلا ٹیکہ اور 6.78.360 افراد کے دوسرا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔

حفظان صحت کے کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

45سے60 سال تک کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

میزان

l

پہلا ٹیکہ

دوسرا  ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا  ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا  ٹیکہ

90,13,289

55,24,344

99,96,879

47,95,756

3,20,46,911

6,78,360

4,05,30,321

19,42,705

10,45,28,565

ملک میں اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں میں سے 60.13 فیصد ٹیکے آٹھ ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001J2TY.jpg

کل ٹیکہ اتسو کے پہلے دن لگ بھگ 30 لاکھ ٹیکے لگائے گئے ۔

ملک گیر ٹیکہ اتسو کے پہلے دن کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کے63.800 مراکز سی وی سی ایس میں ٹیکے لگانے کا کام ہوا ۔ جو اوسطاً 18.800 سی وی سی ایس مراکز سے زیادہ ہے ۔

پرائیویٹ کام کی جگہوں میں سی وی سی ایس مین سے زیادہ تر مراکز میں ٹیکے لگائے جارہے تھے۔ ان کے علاوہ کل اتوار بند ہونے کے باوجود ، جس میں عام طور پر کم تعداد میں ٹیکے لگائے جاتے ہی، ٹیکہ اتسو کے پہلے دن تقریباً 30 لاکھ ٹیکے لگائے گئے۔

ٹیکہ کاری مہم کے 86 ویں دن (11 اپریل 2021) 29.33.418 ٹیکے لگائے گئے ان میں سے 38.398 سیشنز کے دوران 27.01.439 متعلقہ افراد کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا جبکہ 2.31.979 متعلقہ افراد کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔

Date: 11th April, 2021

حفظان صحت کے کارکنان

پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان

45سے60 سال تک کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

کل کامیابیاں

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

پہلا ٹیکہ

دوسرا ٹیکہ

9,226

16,055

43,264

36,547

17,70,258

36,878

8,78,691

1,42,499

27,01,439

2,31,979

دنیا بھر میں یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد کے لحاظ سے ، بھارت ایک دن میں 40.55.055 ٹیکوں کی اوسط کے ساتھ مسلسل پہلے مقام پر برقرار ہے کل یہ تعداد 38.34.574 تھی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002UJOC.jpg

بھارت میں یومیہ نئے کیسوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 1.68.912 نئے کیس درج کئے گئے ۔

مہاراشٹر ، اترپردیش ، دہلی،چھتیس گڑھ ،کرناٹک ،کیرالہ ، تمل ناڈو،مدھیہ پردیش ، گجرات اور راجستھان سمیت دس ریاستوں میں کووڈ-19 کے یومیہ نئے کسیوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ ان دس ریاستوں میں کل نئے کیسوں کے 83.02 فیصد معاملے درج ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 63.294 کیس سامنے آئے ہیں اس کے بعد اترپردیش میں 15.276 معاملے جبکہ دہلی میں 10.774 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003XYPK.jpg

درج ذیل سولہ ریاستوں میں یومیہ نئے کیسوں میں اضافے کا رجحان ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0046IC5.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0058F7J.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006BDBC.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007B32L.jpg

بھارت میں کل زیر علاج مریضوں کی تعداد 12.01.009 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ ملک میں اس بیماری سے اب تک متاثرہ کل کیسوں کے 8.88 فیصد پر مشتمل ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں درج کل معاملوں میں 92.922معاملوں کی کمی درج کی گئی ہے۔

پانچ ریاستوں مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، کرناٹک، اترپردیش  اور کیرالہ میں بھارت میں کل زیر علاج مریضوں میں سے مجموعی طور پر 70.16 فیصد مریضوں کا علاج ہورہا ہے۔اکیلے مہاراشٹر میں ملک میں زیر علاج مریضوں میں سے 47.22 فیصد مریض زیر علاج ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0082RM8.jpg

بھارت میں آج تک مجموعی طور پر 1.21.56.529 مریض شفایات ہوچکے ہیں۔قومی شفایابی کی شرح 89.86 فیصد ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 75.086 مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔

یومیہ اموات میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 904 اموات کی خبر ملی ہے۔

دس ریاستوں میں 89.16 فیصد تازہ اموات درج کی گئی ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 349 اموات ہوئی ہے اس کے بعد چھتیس گڑھ میں ایک دن میں 122 اموات درج کی گئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image009C9ZN.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران نو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام علاقوں میں کووڈ -19 سے کسی کی بھی موت نہیں ہوئی ہے۔یہ ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے ہیں: اڈیشہ ،ہماچل پردیش،لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ) ڈی اینڈ ڈی ، دادراو نگر حویلی،میگھالیہ،سکم،لکشدیپ،انڈمان و نکوبار جزائر اور اروناچل پردیش۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More