17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھارت کی مجموعی ٹیکہ کاری کوریج 12.71 کروڑ سے تجاوز کرگئی

Urdu News

20 اپریل، دہلی: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم کے تحت دی جانے والی کووڈ-19 ویکسین کی کل تعداد 12.71 کروڑ کا ہندسہ عبور کر گئی۔

 آج صبح 7 بجے تک جاری ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ویکسین کی مجموعی طور پر 12,71,29,113 خوراکیں (10،96،59،181 پہلی خوراکیں اور1,74,69,932 دوسری خوراکیں) 18,83,241 سیشنوں کے ذریعے دی گئیں۔ اس میں 91,70,717 ایچ سی ڈبلیو جنھوں نے پہلی خوراک لی ہے، اور 57,67,657 ایچ سی ڈبلیو جنھوں نے دوسری خوراک لی ہے ہے، 1,14,32,732 ایف ایل ڈبلیو (پہلی خوراک)، 56,86,608 ایف ایل ڈبلیو (دوسری خوراک)، 4,66,82,9 ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے پہلے خوراک لینے والے اور دوسری خوراک لینے والے 45 سے 60 سال کی عمر کے 47,04,601 مستفید اور 4,23,72,769 (پہلی خوراک) اور 13,11,066 (دوسری خوراک) مستفید ہونے والے افراد شامل ہیں۔

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

عمر گروپ 45 سے 60 سال تک

60 سال سے زیادہ

خاندان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

91,70,717

57,67,657

1,14,32,732

56,86,608

4,23,72,769

13,11,066

4,66,82,963

47,04,601

12,71,29,113

ملک میں اب تک دی جانے والی کل خوراکوں میں آٹھ ریاستوں کا حصہ 59.33 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001HXK0.jpg

پچھلے  24گھنٹوں کے دوران ویکسین کی 32لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی گئیں۔

ویکسینییشن مہم کے 94 ویں دن (19 اپریل 2021) ویکسین کی 32,76,555 خوراکیں دی گئیں۔ 45,856 سیشنوں میں 22,87,419 مستفیدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اور 9,89,136 مستفیدین کو دوسری خوراک دی گئی۔

تاریخ: 19 اپریل 2021 (94 واں دن)

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

45 سے 60 سال

60 سال سے زیادہ

مکمل کام یابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

34,586

47,609

1,68,828

1,54,212

13,06,307

1,73,102

7,77,698

6,14,213

22,87,419

9,89,136

بھارت کے روزانہ نئے معاملات میں اضافے کا رجحان ظاہر ہو رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,59,170 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

مہاراشٹر، اترپردیش، دہلی، کرناٹک، کیرالہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، تمل ناڈو، گجرات اور راجستھان سمیت 10 ریاستوں میں 77.67 فیصد نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

مہاراشٹر میں روزانہ سب سے زیادہ 58,924 نئے معاملات درج کیے گئے۔ اس کے بعد اترپردیش میں 28,211 اور دہلی میں 23,686 نئے معاملات سامنے آئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002PFST.jpg

ذیل میں دکھائی گئی 20ریاستوں میں روزانہ نئے معاملات میں اضافہ ہوا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003V072.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004QFT6.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005O0P0.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006O2SP.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007BDEO.jpg

بھارت میں کل فعال معاملات 20,31,977 کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ ملک میں کل پوزییٹیو معاملات کا 13.26فیصد ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی فعال معاملات میں 1,02,648 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بھارت کے کل فعال معاملات میں پانچ ریاستوں مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اترپردیش، کرناٹک اور کیرالہ کا حصہ 62.07 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008QNKZ.jpg

روزانہ پوزیٹیویٹی کی شرح (7 دن کی اوسط) میں اضافہ جاری ہے جو اس وقت 15.99 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0099EVD.jpg

آج بھارت میں صحت مند ہونے والے افراد کی کل تعداد 1,31,08,582 ہوگئی ہے۔ قومی طور پر صحت مند ہونے والے افراد کی شرح 85.86 فیصد ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,54,761 افراد صحت یاب ہوئے۔

قومی شرح اموات میں کمی آرہی ہے اور اس وقت یہ 1.18فیصد ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1761 افراد ہلاک ہوئے۔

10ریاستوں میں موت کے 82.74فیصد معاملات درج کیے گئے تھے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (351) ہیں۔ اس کے بعد دہلی میں 240یومیہ اموات ہوئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image010D04P.jpg

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے کسی کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ان میں لداخ (یو ٹی)، دمن اور دیو اور دادرا اور نگر حویلی، تریپورہ، سکم، میزورم، لکشدیپ، ناگالینڈ، انڈمان اور نکوبار جزائر اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More