17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھگت سنگھ، راج گورو اور سکھ دیو کو ان کے یوم شہادت پر وزیراعظم کا خراج عقیدت

Urdu News

نئی دہلی۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھگت سنگھ، راج گورو اور سکھ دیو کی شہادت ہماری تاریخ میں ایک اہم لمحہ تھا۔ ہر ہندوستانی کو اس بات پر فخر ہے کہ ان تینوں عظیم شخصیات کا تعلق ہماری سرزمین سے تھا۔ اپنے عین عنفوان شباب کے زمانے میں انہوں نے اپنی زندگیاں محض اس لئے قربان کردی تھیں تاکہ دیگر لوگ آزادی اور وقار کی زندگی بسر کرسکیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More