Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بھیادوج پرملک کووزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بھیادوج کےمبارک  موقع پرملک کو مبارکبا د پیش کی ہے ۔

          وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ ‘‘بھیادوج کے مبارک موقع پروطن والوں کو بہت بہت مبارکباد ۔بھیادوج کے مبارک موقع پرمیں خصوصی طورپرتمام بردارن وطن کو مبارکباد پیش کرتاہوں ۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھیادوج ایک ایسا تیوہارہے جو بھائی بہن کے مضبوط رشتے کی یاد تازہ کرتاہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More