Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناری شکتی کو وزیر اعظم کا سلام

Urdu News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر ناقابل تسخیر ناری شکتی کو سلام کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ، ’’ بین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر # ناقابل تسخیر ناری شکتی کو سلام! بھارت کو اپنے ملک کی خواتین کی متعدد حصولیابیوں پر فخر ہے۔ یہ ہماری حکومت کے لئے باعث اعزاز ہے کہ اسے مختلف النوع شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کے کام کو فروغ دینے کا مو قع حاصل ہو رہا ہے۔ ‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More