20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے 20 ویں یوم قیام پر اسے وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی،   6  جون   2017،  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بی آئی ایم ایس ٹی ای سی ممالک کو بی آئی ایم ایس ٹی ای سی (کثیر شعبوں میں تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے خلیج بنگال کی پہل) کے 20ویں  یوم قیام پر مبارکباد دی ہے۔

آج ایک خاص دن ہے۔ ہم بی آئی ایم ایس ٹی ای سی کے قیام کی بیسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ میں تمام بی آئی ایم ایس ٹی ای سی ممالک کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

بم اسٹک علاقائی تعاون کےلئے ایک قدرتی پلیٹ فارم ہے۔ امن اور ترقیات کے لئے عہد بندی بم اسٹک کنبہ کو جوڑتی ہے، وزیراعظم نے کہا۔

Related posts

7 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More