16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

بی ڈبلیو ایف عالمی چمپئن شپ مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کیلئے پی وی سندھو کو وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی  دہلی۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  بی ڈبلیو ایف چمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کیلئے پی وی سندھو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

 وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  زبردست صلاحیت کی حامل پی وی سندھو نے ایک مرتبہ پھر بھارت کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔  بی ڈبلیو ایف عالمی چمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کیلئے مبارکباد۔ جس جوش وجذبے اور وابستگی کے ساتھ  وہ بیڈمنٹن کھیلتی ہیں، وہ باعث ترغیب ہے۔

 پی وی سندھو کی کامیابی  کھلاڑیوں کی کئی پیڑھیوں کو ترغیب فراہم کرے گی۔

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  بی ڈبلیو ایف چمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کیلئے پی وی سندھو کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  زبردست صلاحیت کی حامل پی وی سندھو نے ایک مرتبہ پھر بھارت کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔  بی ڈبلیو ایف عالمی چمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کرنے کیلئے مبارکباد۔ جس جوش وجذبے اور وابستگی کے ساتھ  وہ بیڈمنٹن کھیلتی ہیں، وہ باعث ترغیب ہے۔

پی وی سندھو کی کامیابی  کھلاڑیوں کی کئی پیڑھیوں کو ترغیب فراہم کرے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More