نئی دلّی: تعلیمی اداروں میں کھانے کی اشیاء اور مشروبات کی فراہمی پر جی ایس ٹی کی شرح کے سلسلے میں شک وشبہات کے خاتمے کے لئے وضات کی جاتی ہے کہ :
i تعلیمی اداروں میں کینٹین یا میس میں کھانے کے سامان اور مشروبات پر بغیر ان پٹ ٹیکس کریڈٹ ( آئی ٹی سی ) کے جی ایس ٹی کی شرح پانچ فیصد ہو گی ۔
ii ہائر سیکنڈری سطح تک کے اسکولوں میں کھانے کے سامان کی براہ راست طلباء کو فراہمی جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رہے گی ۔