15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تملناڈو کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی

تملناڈو کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی
Urdu News

نئی دہلی۔19؍جنوری۔تملناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب ا و ۔پنیرسلوم نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران جلّی کٹّو پر سپریم کورٹ کے ذریعے عائد کی گئی پابندی پر بھی گفتگو کی گئی۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جلّی کٹّو کی ثقافتی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سردست یہ معاملہ عدالت عظمیٰ کے زیر سماعت ہے۔ مرکز ی سرکار اس سلسلے میں ریاستی سرکار کے ذریعے کئے گئے اقدامات کی حمایت کریگی۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ موصوف کو یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ تملناڈو کو درپیش خشک سالی کی صورتحال سے مقابلے کیلئے ہرممکن امداد فراہم کرائیگی جائے گی اور ریاست میں جلد ہی مرکزی ٹیمیں تعینات کی جائیں گی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More