15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تمل ناڈو میں 18؍اپریل 2019 کو عام چناؤ کے دوسرے مرحلے میں پولنگ ہوگی

Urdu News

نئی دہلی، تمل  ناڈو ریاست میں 18 ؍ اپریل کو عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ ہوگی۔ ریاست کے سبھی 39 پارلیمانی حلقوں میں ایک ہی مرحلے میں لوک سبھا کی سیٹوں کے لئے چناؤ ہوں گے اور اسی روز ہی 18 اسمبلی حلقوں کے لئے قانون ساز اسمبلیوں کے ضمنی چناؤ ہوں گے۔ ریاست  میں رائے دہندگان کی کُل تعداد 59123197 ہے، جن میں سے 29256960مرداور29860765خواتین ووٹرس ہیں، جبکہ 5472رائے دہندگان کا تعلق دیگر زمرے سے ہے۔ ریاست میں 67664پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

عام  درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل زمرے کے لئے پارلیمانی حلقوں کی تقسیم حسب ذیل ہے:

2-image002ZHHS.png

عام انتخابات 2019 میں 39 پارلیمانی حلقوں کے لئے کُل 845 امیدوار چناؤ لڑ رہےہیں۔درج ذیل ٹیبل میں دکھایا گیا ہے کہ تمل ناڈو میں پارلیمانی حلقوں کے لئے چناؤ لڑنے والے امیدواروں کی سیاسی پارٹی کے اعتبارسے تقسیم۔

پارلیمانی حلقوں کی تعداد 39صرف ایک ہی مرحلہ

چناؤ لڑنے والی پارٹی کی تفصیلات

پارٹی

چناؤ لڑنے والے امیدواروں کی تعداد

اگِلا انڈیا مکّل کزگم

3

اہِیلا انڈیادھیاگا مکّل منیتر کاچی

1

اہمسا سوشلسٹ پارٹی

1

یکلا انڈیاولّالرپیراوی

1

آل انڈیاانادراوڑمنترکزگم

22

آل انڈیاپورتچی تھلیور مکّل منیتر کزگم

1

آل انڈیا اُزورگل اُزہیپ پلرگل کاچی

1

آل پنشنر  ایس پارٹی

1

امبیڈکرائٹ پارٹی آف انڈیا

1

انیتھو مکل کاچی

1

انیتھو مکل  پراچی کاچی

2

اینٹی کرپشن ڈائنمک پارٹی

7

بہوجن سماج پارٹی

36

بھارتیہ جنتا پارٹی

5

کرشچن ڈیموکریٹک پارٹی

1

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

3

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسوادی)

3

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسوادی لینن نواز) ریڈ اسٹار

1

ڈیموکریٹک کرپشن لبریشن فرنٹ

1

دیسیا مکّل  شکتی کاچی

8

دیسیا مُرپوکّودراوڑ کزگم

4

دیسا اُزاوراُزےپلرکزگم

3

دروڑ منترکزگم

24

ازوچی تمل ارگل منتر کزگم

3

گن سنگم پارٹی آف انڈیا

3

الّنتملر مُنّانی کزگم

1

انڈین کرشچن فرنٹ

1

انڈین نیشنل کانگریس

9

انڈین یونین مسلم لیگ

1

جموں وکشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی

1

مکل ندھی میم

37

مکّل سنن یگیہ کدیرسو کاچی

1

مکّلاچی کاچی

2

نام اندیار پارٹی

2

نام تملرکاچی

38

پٹّلی مکل کاچی

7

پیپل ایس پارٹی آف انڈیا (سیکولر)

2

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا)

2

پوروانچل جنتا پارٹی (سیکولر)

1

پیرامِڈ پارٹی آف  انڈیا

2

راشٹریہ سماج پکشہ

1

ریپبلکن پارٹی آف انڈیا

1

ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے)

2

سماج وادی فاروارڈ بلاک

1

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی  آ ف انڈیا

1

سوشلسٹ یونٹی سنٹر آف انڈیا(کمیونسٹ)

4

تمل منیلا کانگریس (موپنار)

1

تمل تیلگو نیشنل پارٹی

1

تمل ناڈواینگیار کاچی

16

تمزگامورپوکّو مکّل کاچی

1

دی فیوچر انڈیا پارٹی

1

اُلزائے پلی مکّل کاچی

6

یونائٹیڈ اسٹیٹس آف انڈیا پارٹی

1

یونیورسل بردرہوڈ موومنٹ

1

وِدوتھلائی  چِروتھیگل کاچی

1

ویوسائیگل مکّل منترکاچی

1

آزاد

561

امیدواروں کی تعداد

کُل

845

مرد امیدوار

781

خواتین امیدوار

63

تیسری جنس

1

2014کے عام انتخابات میں شریک ہونے والی سیاسی پارٹیوں نے جو سیٹیں  تمل ناڈو میں جیتیں اور ریاست میں ان کے ووٹ  کی حصہ داری حسب ذیل ہے۔

چناؤ لڑنے والی پارٹیوں کی تفصیلات

اصل پارٹیاں

2014 میں جیتی ہوئی سیٹ

2014 میں ڈالے گئے ووٹوں کا فیصد

بھارتیہ جنتا پارٹی

1

5.56%

بہوجن سماج پارٹی

0

0.39%

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سی پی آئی

0

0.55%

کمیونسٹ پارٹی آ ف انڈیا (مارکسوادی سی پی آئی ایم)

0

0.55%

انڈین نیشنل کانگریس

0

4.37%

آل انڈیا انّا دراوڑمنتر کزگم

37

44.92%

دیسیا مُرپوکّودراوڑکزگم

0

5.19%

دراوڑ منتر کزگم

0

23.91%

غیرتسلیم شدہ

0

0.22%

آزاد

0

2.16%

3-image003ADE4.png

تمل ناڈو میں دلچسپ اور مزیدار بات

  • چنئی ساؤتھ پارلیمانی حلقے میں       2014 کے چناؤ میں  سب سے زیادہ 42 امیدواروں نے چناؤ لڑا تھا۔ 2014 کے الیکشن  میں خواتین امیدواروں کے معاملے میں تمل ناڈو کا نمبر چوتھا تھا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More