18 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تھاور چند گہلوت نے دوسرے ورکشاپ کا افتتاح کیا

Mr. Thawarchand Gehlot Aiansielian professionals Master Instructor for the use of tools to make the opening of the second workshop
Urdu News

نئی دہلی، 10  فروری /       سماجی انصاف  اور تفویض اختیارات کے وزیر جناب  تھاور چند گہلوت نے   INCLENٹولز  کا استعمال کرنے کے لئے پیشہ ور افراد کو ماسٹر ٹرینرس  کی حیثیت سے ترتیب دینے کے لئے دوسرے ورکشاپ  کا افتتاح کیا  ۔ اس کا اہتمام   نیشنل ٹرسٹ نے کیا ہے جو سماجی  انصاف اور تفویض  اختیارات  کی وزارت کے معذور افراد کو بااختیار بنانے کےمحکمے کے تحت ایک قانونی ادارہ ہے۔ جناب گہلوت نے سبھی پیشہ ور ماسٹر  ٹرینرس  کو ایک تابناک  مستقبل  کےلئے نیک خواہشات  پیش کیں۔  اس موقع پر  کئی اہم شخصیتیں بھی موجود تھیں ۔

پہلے ورکشاپ کا اہتمام  31 اگست  نے وگیان بھون میں کیا گیا تھا جس میں 18 ریاستوں کے  Pediatrician کلینیکل   سائیکولوجسٹ اور سائیکٹریسٹ  کو تربیت دی گئی تھی۔  نیشنل ٹرسٹ  آٹزم ، سیلبرل پلاسی،     ذہنی طور پر معذور (مینٹل ریٹارڈیشن )  اور طرح طرح کے    بیمار لوگوں کی فلاح کے لئے کام کررہا ہے۔     نیشنل ٹرسٹ نے   آٹزم  اسپیکٹرم ڈس آرڈر (اے ایس ڈی) اور   ان کے  کنبوں    کو    سرٹی فکیٹ کے لئے نوٹیفائی کرانے کا اہم کام کیا ہے۔

Related posts

10 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More