17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تین ملکوں کے ایلچیوں نے صدرجمہوریہ ہند کو اپنے دستاویزات پیش کئے

Urdu News

نئی دہلی: سویڈن ، نائجیریا اورامریکہ کے ایلچیوں نے صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو اپنے دستاویزات پیش کئے ۔ یہ دستاویزات راشٹرپتی بھون میں آج 23نومبر ، 2017کو ایک تقریب کے دوران پیش کئے گئے ۔

          جن ایلچیوں نے اپنے کاغذات پیش کئے وہ مندرجہ ذیل ہیں :

1-عزت مآب جناب کلاس مولن ، سویڈن کے سفیر

2- عزت مآب میجرجنرل کرس سنڈے ایزے ، جمہوریہ نائجیریا کے ہائی کمشنر

3- عزت مآب جناب کینتھ آیان جسٹو، امریکہ کے سفیر

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More