16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تین ملکو ں کے سفارت کاروں نے صدر جمہوریہ ہند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں

Urdu News

نئی دہلی، لیسوتھو اور بنگلہ دیش  کے ہائی کمشنروں نیز پیناما کے سفیر نے آج یعنی 21 جنوری  2020 کو  راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب کے دوران  صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کو  اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔

جن سفارتی نمائندوں نے اپنی اسناد پیش کیں وہ ہیں،

  1. محترمہ لینیو ایرینی مولیسے- مبوسیلا،  سلطنت لیسوتھو کی ہائی کمشنر۔
  2. جناب آر تورو لوئی فیبریگا الواریز،  جمہوریہ پیناما کے سفیر
  3. محمد عمران ، عوامی جمہوریہ بنگلہ  دیش کے ہائی کمشنر۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More